پاکستان نیوز پوائنٹ
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھائو جاری ، آج پھر قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 3 ہزار روپے مہنگا ہو گیا جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ ،44 ہزار 462 روپے ہو گئی۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی 2 ہزار 572 روپے کا اضافہ ہوا .جس سے نئی قیمت 3 لاکھ 81 ہزار 54 روپے ہو گئی۔
دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کے بھاؤ میں 30 ڈالر کا اضافہ ہوا جس سے فی اونس سونا 4 ہزار 221 ڈالر کا ہو گیا۔
واضح رہے گزشتہ روز مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قمیت میں 1700 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی تھی۔
پاکستان نیوز پوائنٹ صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ایوانِ…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہباز شریف نے خیبرپختونخوا کی سکیورٹی سے متعلق اہم اجلاس طلب…
پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان نے امریکا اور ایران کے درمیان 7 نکات پر مذاکرات جاری…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعلیٰ سندھ سیدمرادعلی شاہ نے کہاہے کہ پیپلز پارٹی کہیں بھی گورنر…
پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کا معاملہ جلد…
پاکستان نیوز پوائنٹ یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ روس سے ڈیزل خریدنے…