پاکستان نیوز پوائنٹ
سپین نے 5 لاکھ غیر قانونی تارکین وطن کو قانونی حیثیت دینے کا فیصلہ کر لیا۔خبر ایجنسی کے مطابق ہسپانوی وزیر مائیگریشن کا کہنا ہے کہ درخواستیں جمع کرانے کا عمل اپریل سے شروع ہو گا، قانونی حیثیت حاصل کرنے والے تارکین وطن سپین کے کسی بھی حصے میں کام کر سکیں گے، وہ افراد فائدہ اٹھا سکیں گے جو کم از کم 5 ماہ سے سپین میں رہ رہے ہیں۔ہسپانوی وزیر مائیگریشن الماسیز کا کہنا ہے کہ درخواستیں دینے والوں کا مجرمانہ ریکارڈ صاف ہونا ضروری ہو گا، فیصلہ تارکین وطن کے بچوں پر بھی لاگو ہو گا جو پہلے ہی سپین میں رہائش پذیر ہیں۔
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہباز شریف نے مشرق وسطیٰ میں حالیہ کشیدگی کے باعث عالمی…
پاکستان نیوز پوائنٹ آئی ایم ایف مشن کی اگلی قسط کے اقتصادی جائزے پر مذاکرات…
پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان تحریک انصاف میں اندرونی اختلافات شدت اختیار کر گئے، خیبرپختونخوا حکومت…
پاکستان نیوز پوائنٹ سعودی جنگی طیاروں نے گزشتہ دو دنوں کے دوران انصار اللہ المعروف…
پاکستان نیوز پوائنٹ ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران سعودی عرب…