پاکستان نیوز پوائنٹ
سکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوامیں انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں جاری ہیں۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق لکی مروت میں سکیورٹی فورسز نے خوارج کے متعدد ٹھکانے تباہ کیے، جبکہ کارروائیوں کے دوران متعدد خوارج کو ہلاک بھی کیا گیا۔سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ ہلاک دہشتگردوں سے اسلحہ، گولہ بارود اور دیگر سامان بھی برآمد ہوا۔ذرائع کے مطابق آپریشن میں فتنہ الخوارج کےمتعدد دہشتگردوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات بھی ہیں۔
پاکستان نیوز پوائنٹ صدر مملکت آصف علی زرداری سے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پاکستان اب معاشی استحکام…
پاکستان نیوز پوائنٹ نائب وزیراعظم سینیٹر اسحاق ڈار نے ہر فعال فیول اسٹیشن کو نظام…
پاکستان نیوز پوائنٹ ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان نے کہا ہےکہ یمنی حوثیوں کے جاری…
پاکستان نیوز پوائنٹ اٹلی کی وزیرِاعظم جارجیا میلونی نے اتوار کے روز اعلان کیا ہے…
پاکستان نیوز پوائنٹ ایران نے ایک بار پھر خبردار کیا ہے کہ اُس پر دوبارہ…