اردو نیوز اپڈیٹس

سیکورٹی فورسز نے منظم دہشتگرد حملہ ناکام بنا دیا پنجگور میں 6 دہشتگرد جہنم واصل

پاکستان نیوز پوائنٹ
سیکورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع پنجگور میں منظم دہشتگرد حملے کو ناکام بناتے ہوئے 6 دہشتگردوں کو جہنم واصل کردیا۔اطلاعات کے مطابق رات دیر گئے نامعلوم مسلح افراد نے گرمکن اور خدا آبادان کے علاقوں میں گھروں میں داخل ہو کر ڈیکی اور لوٹ مار کی، رہائش گاہوں کو نقصان پہنچایا اور متعدد گاڑیاں آگ لگا دیں۔اسی دوران سیکیورٹی فورسز کو بروقت اطلاع موصول ہوئی تو انہوں نے فوری طور پر کارروائی شروع کی اور حملہ آوروں کا مقابلہ کیا۔ اس تبادلے میں 6 دہشت گرد ہلاک ہو گئے جبکہ ان کے قبضے سے بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا۔مقامی لوگوں نے فورسز کی فوری کارروائی کا خیرمقدم کیا اور کہا کہ اس تیز ردعمل نے حالات کو مزید خراب ہونے سے روک دیا۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

ایوان کا اختیار ہےکہ پختونخوا میں نافذ ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق کرے وزیر قانون

پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر قانون اعظم نذیرتارڑ نے کہا ہےکہ ایوان کا اختیار ہےکہ…

4 minutes ago

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن فتنہ الہندوستان کے 5 دہشت گرد ہلاک

پاکستان نیوز پوائنٹ بلوچستان کے ضلع واشک میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن…

6 minutes ago

نجی اسکول کی چھت گرنے سے 21 بچے اور ایک ٹیچر جاں بحق

پاکستان نیوز پوائنٹ پشاور میں نجی اسکول کی چھت گرنے سے 21 بچے اور ایک…

8 minutes ago

انتظار کریں اور دیکھیں ٹرمپ کی ایران کیخلاف نئی کارروائی کی دھمکی

پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےنئی کارروائی کی دھمکی دیتے ہوئے کہاہے کہ انتظار کریں…

10 minutes ago

ایران کا مطالبات تسلیم ہونے تک امریکا کیخلاف جنگ جاری رکھنے کا اعلان

پاکستان نیوز پوائنٹ ایران نے اپنے مطالبات تسلیم ہونے تک امریکا کے خلاف لڑائی جاری…

11 minutes ago