پاکستان نیوز پوائنٹ
سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں خزینہ بانڈہ چیک پوسٹ حملے کا ماسٹر مائنڈ خوارجی معاویہ مارا گیا۔ہنگو پولیس کے شہداء کا بدلہ لے لیا. خزینہ بانڈہ چیک پوسٹ حملے کا ماسٹر مائنڈ خوارجی معاویہ سیکیورٹی فورسز کی ایک کارروائی میں مارا گیا۔ یہ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ہنگو کے علاقے چھپڑی نریاب میں کیا گیا۔خوارجی امیر معاویہ فتنہ الخوارج کرم میں کمانڈر کاظم کے بعد ایک اہم ذمہ داری پر فائز تھا اور سیکیورٹی فورسز کو متعدد دہشت گرد کارروائیوں میں مطلوب تھا۔سیکیورٹی فورسز حکام کے مطابق خزینہ بانڈہ چیک پوسٹ حملے میں ملوث تمام دہشت گردوں کے خلاف بلا امتیازکارروائی کی جائے گی اور کسی کو بھی معاف نہیں کیا جائے گا. امیر معاویہ کا خاتمہ دہشت گرد نیٹ ورک کے لیے ایک بڑا دھچکا ہے۔
پاکستان نیوز پوائنٹ صدر مملکت آصف علی زرداری سے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پاکستان اب معاشی استحکام…
پاکستان نیوز پوائنٹ نائب وزیراعظم سینیٹر اسحاق ڈار نے ہر فعال فیول اسٹیشن کو نظام…
پاکستان نیوز پوائنٹ ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان نے کہا ہےکہ یمنی حوثیوں کے جاری…
پاکستان نیوز پوائنٹ اٹلی کی وزیرِاعظم جارجیا میلونی نے اتوار کے روز اعلان کیا ہے…
پاکستان نیوز پوائنٹ ایران نے ایک بار پھر خبردار کیا ہے کہ اُس پر دوبارہ…