پاکستان نیوز پوائنٹ
صدر آصف علی زرداری اور بحرینی وزیر داخلہ کی ملاقات، سیکیورٹی تعاون پر تبادلہ خیال،پاکستان اور بحرین کے درمیان انسداد دہشتگردی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بحرینی وزیر داخلہ نے محسن نقوی کے دونوں ممالک کے مابین تعلقات کو فروغ دینے کے حوالے سے صدر زرداری کے سامنے خصوصی ذکر کیا،صدر زرداری کا وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کے کردار کو سراہا۔ اس موقع پر صدر زرداری کا کہنا تھا کہ محسن نقوی میرے بیٹے بلاول کے بعد دوسرے بیٹے کی مانند ہیں۔ملاقات میں پاکستان اور بحرین کا منشیات اسمگلنگ کے خلاف مشترکہ اقدامات پر اتفاق کیا گیا،دونوں ممالک نےمنظم جرائم کے خلاف مشترکہ حکمتِ عملی پر زور دیا۔ اس موقع پر پاکستان بحرین شراکت داری علاقائی سلامتی کے لیے اہم قرار دی گئی، سیکیورٹی تعاون بڑھانے کے لیے عملی اقدامات جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا۔
پاکستان نیوز پوائنٹ صدر مملکت آصف علی زرداری سے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پاکستان اب معاشی استحکام…
پاکستان نیوز پوائنٹ نائب وزیراعظم سینیٹر اسحاق ڈار نے ہر فعال فیول اسٹیشن کو نظام…
پاکستان نیوز پوائنٹ ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان نے کہا ہےکہ یمنی حوثیوں کے جاری…
پاکستان نیوز پوائنٹ اٹلی کی وزیرِاعظم جارجیا میلونی نے اتوار کے روز اعلان کیا ہے…
پاکستان نیوز پوائنٹ ایران نے ایک بار پھر خبردار کیا ہے کہ اُس پر دوبارہ…