اردو نیوز اپڈیٹس

صوبائی حکومت عوام کو مہنگائی کے بوجھ تلے دبنے نہیں دے گی سہیل آفریدی

پاکستان نیوز پوائنٹ
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت عوام کو مہنگائی کے بوجھ تلے دبنے نہیں دے گی۔وزیر اعلیٰ خیبر پختوںخوا سہیل آفریدی نے پیٹرولیم مصنوعات میں اضافے کے خلاف اپنے ایک بیان میں کہا کہ موجودہ مہنگائی کے حالات میں غریب اور متوسط طبقہ پہلے ہی شدید مشکلات کا شکار ہے۔ اور مزید بوجھ برداشت کرنے کی سکت نہیں رکھتا۔انہوں نے کہا کہ وقتی اور نمائشی اقدامات سے مسائل حل نہیں ہوں گے۔ وفاقی حکومت کو فوری طور پر ایک واضح اور جامع معاشی پالیسی پیش کرنی چاہیے.تاکہ عوام کو ریلیف مل سکے۔سہیل آفریدی نے اعلان کیا کہ خیبرپختونخوا حکومت صوبائی سطح پر ایک کرائسز مینجمنٹ پالیسی تشکیل دے گی. تاکہ مہنگائی کے اثرات کو کم کیا جا سکے۔انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ صوبائی حکومت عوام کو مہنگائی کے بوجھ تلے دبنے نہیں دے گی۔ اور ہر ممکن اقدامات کیے جائیں گے تاکہ عوام کو ریلیف فراہم کیا جا سکے۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

صدر مملکت آصف زرداری سے وزیر اعظم کی ملاقات ملک کی مجموعی سیاسی اور سیکورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

پاکستان نیوز پوائنٹ صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ایوانِ…

10 hours ago

وزیراعظم نے آج خیبرپختونخوا کی سکیورٹی سے متعلق اہم اجلاس طلب کرلیا ایمرجنسی لگانے سے متعلق فیصلےکا امکان

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہباز شریف نے خیبرپختونخوا کی سکیورٹی سے متعلق اہم اجلاس طلب…

10 hours ago

پاکستان کا امریکا اور ایران کے درمیان 7 نکات پر مذاکرات جاری ہونے کا انکشاف

پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان نے امریکا اور ایران کے درمیان 7 نکات پر مذاکرات جاری…

10 hours ago

پیپلز پارٹی کہیں بھی گورنر راج نافذکرنا نہیں چاہتی وزیراعلیٰ سندھ

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعلیٰ سندھ سیدمرادعلی شاہ نے کہاہے کہ پیپلز پارٹی کہیں بھی گورنر…

10 hours ago

ایران کا معاملہ جلد اور کسی نہ کسی صورت ختم ہو جائیگا ٹرمپ

پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کا معاملہ جلد…

10 hours ago

روس سے ڈیزل خریدنے کا معاہدہ جنگ لمبی کرنے کیلئے سرمایہ کاری ہے زیلنسکی

پاکستان نیوز پوائنٹ یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ روس سے ڈیزل خریدنے…

10 hours ago