پاکستان نیوز پوائنٹ
چینی صدر شی جن پنگ نے عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ مشرق وسطیٰ کے تنازع کے پرامن حل کے لیے سنجیدہ اور مؤثر کوششیں کرے، تاکہ خطے میں استحکام اور امن کو یقینی بنایا جا سکے۔ان کا کہنا تھا کہ اس خطے کی صورتحال کے اثرات صرف مقامی نہیں بلکہ افریقی ممالک تک بھی براہِ راست پہنچ رہے ہیں، یہ بات انہوں نے موزمبیق کے صدر کے ساتھ ملاقات کے دوران کہی. جس میں علاقائی اور عالمی چیلنجز پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں دوطرفہ تعاون کے فروغ اور عالمی سطح پر درپیش مسائل سے مشترکہ طور پر نمٹنے پر بھی گفتگو ہوئی۔چینی صدر نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ چین ہر مشکل وقت میں افریقی ممالک کے ساتھ کھڑا رہے گا اور باہمی شراکت داری کو مزید مضبوط بنایا جائے گا۔
پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان اور ایران نے علاقائی امن اور خوشحالی کے فروغ کیلئے مل…
پاکستان نیوز پوائنٹ سعودی عرب پر حوثی حملوں کے بعد مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے پاکستان تحریک انصاف والے وفاقی…
پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے پاکستان تحریک انصاف (پی…
پاکستان نیوز پوائنٹ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب…
پاکستان نیوز پوائنٹ امریکا اور ایران کے وفود کی ڈیڈ لاک ختم کرنے کی کوششیں،…