پاکستان نیوز پوائنٹ
عالمی ومقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر کمی ہو گئی۔مقامی سطح پر 24 قیراط فی تولہ سونا 11 ہزار روپے سستا ہو کر 4 لاکھ 68 ہزار 262 روپے پر آ گیا ہے، جبکہ 10 گرام سونا 9,430 روپے کی کمی کے بعد 4 لاکھ 1 ہزار 459 روپے پر پہنچ گیا۔اسی طرح 24 قیراط فی تولہ چاندی 340 روپے کمی کے بعد 7,484 روپے کی سطح پر آگئی ہے۔انٹرنیشنل مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 110 ڈالر کی کمی کے بعد 4,455 ڈالر پر آ گئی ہے، جس سے مقامی مارکیٹ میں بھی قیمتوں میں کمی کا اثر پڑا ہے۔
پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کی بلا اشتعال جارحیت پر پاکستان…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان بحریہ اور اس کی قیادت کو…
پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان نے نورستان میں ہونے والی جھڑپوں سے متعلق افغان طالبان حکومت…
پاکستان نیوز پوائنٹ اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی…
پاکستان نیوز پوائنٹ پاک بحریہ کی آبدوز ہنگور نے شمالی بحیرہ عرب میں پہلی لائیو…
پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی جانب سے پیش کی جانے…