پاکستان نیوز پوائنٹ
عالمی و مقامی سطح پر سونے چاندی کی قیمتوں میں کمی ہوگئی۔آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونا 3300 روپے کم ہو کر 5 لاکھ 1 ہزار 562 روپے کا ہوگیا، جبکہ 10 گرام سونا 2829 روپے سستا ہو کر 4 لاکھ 30 ہزار 8 روپے پر آگیا ہے۔انٹرنیشنل مارکیٹ میں فی اونس سونا 33 ڈالر کم ہوکر 4 ہزار 792 ڈالر کی سطح پر آگیا۔دوسری جانب 24 قیراط فی تولہ چاندی کی قیمت 70 روپے کم ہو کر 8 ہزار 444 روپے پر آگئی ہے۔
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کے آئی ٹی…
پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستانی مسلح افواج کی قیادت نے ملک کے پہلے انسانی خلائی مشن…
پاکستان نیوز پوائنٹ ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے 25 کروڑ ڈالرز قرض کی…
پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان اور روس کے درمیان بین الحکومتی کمیشن کا 11واں اجلاس ماسکو…
پاکستان نیوز پوائنٹ برطانیہ کی فضائیہ (رائل ایئر فورس) نے ممکنہ ڈرون حملوں اور تخریب…
پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکی افواج نے ایران…