پاکستان نیوز پوائنٹ
ملکی تاریخ میں پہلی بار پاور سیکٹر کے اہلکاروں کو دیے جانے والے فری یونٹس ختم کرنے کردیے گئے۔وفاقی وزیر برائے پاور ڈویژن اویس لغاری نے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ فری یونٹس کا خاتمہ عوام کا سب سے پرانا مطالبہ تھا جسے اب پورا کردیا گیا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ اللّٰہ تعالیٰ نے اس اہم اقدام کا اعزاز موجودہ حکومت کو عطا کیا ہے۔اویس لغاری کا کہنا تھاکہ انشااللّٰہ ہر وہ اقدام ضرور کریں گے جو ملک اور قوم کی بہتری کے لیے ہو۔
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر اعظم شہباز شریف کے جنرل اسمبلی میں خطاب کے دوران سامعین…
پاکستان نیوز پوائنٹ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن…
پاکستان نیوز پوائنٹ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے افغانستان سے…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے بھارت کو…
پاکستان نیوز پوائنٹ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ترکیے ، پاکستان اور سعودی عرب…
پاکستان نیوز پوائنٹ ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران اقوامِ متحدہ کے…