اردو نیوز اپڈیٹس

عالمی و مقامی منڈی میں قیمتی دھاتوں کی قیمتوں میں آج نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے

پاکستان نیوز پوائنٹ
عالمی و مقامی منڈی میں قیمتی دھاتوں کی قیمتوں میں آج نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد سونا اور چاندی دونوں سستے ہو گئے ہیں۔قامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 1600 روپے سستا ہو کر 4 لاکھ 95 ہزار 362 روپے کی سطح پر آگیا۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 1371 روپے کمی ہوئی جس کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ 24 ہزار 693 روپے مقرر کی گئی ہے۔ دوسری جانب فی تولہ چاندی کی قیمت بھی کمی کے بعد 7 ہزار 934 روپے پر آگئی ہے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سونے کی قیمت میں 49 ڈالر کی بڑی کمی ہوئی، جس کے بعد یہ 4,713 ڈالر فی اونس پر آ گئی ہے۔اسی طرح چاندی کی قیمت میں بھی کمی دیکھنے میں آئی ہے اور 2 ڈالر کی کمی کے بعد یہ 74 ڈالر فی اونس میں فروخت ہو رہی ہے۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

معتبر معلومات تک رسائی شہریوں کا بنیادی حق ہے صدر مملکت

پاکستان نیوز پوائنٹ صدر مملکت آصف علی زرداری نے عالمی یومِ معلومات تک رسائی کے…

5 hours ago

وزیراعظم فیول سبسڈی سکیم پنجاب بھر میں کامیابی سے جاری

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم فیول سبسڈی سکیم پنجاب بھر میں کامیابی سے جاری ہے، صوبے…

5 hours ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے امریکی وفد کی ملاقات علاقائی سکیورٹی صورتحال پر گفتگو

پاکستان نیوز پوائنٹ آرمی چیف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر…

5 hours ago

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آج سے باقاعدہ مذاکرات شروع ہوں گے

پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان کی طرف سے ساورن ویلتھ فنڈ اور گردشی قرض میں کمی…

5 hours ago

ٹانک پولیس وین پر دہشت گردوں کا حملہ، فائرنگ سے 3 اہلکار شہید

پاکستان نیوز پوائنٹ ٹانک میں دہشت گردوں نے پولیس کی موبائل وین پر حملہ کر…

6 hours ago

وہ ڈاکٹر جس نے موسیقی میں نام بنانے کیلئے اپنا شعبہ چھوڑ کر فوڈ ڈیلیوری کا کام شروع کر دیا

پاکستان نیوز پوائنٹ چین میں ایک ڈاکٹر نے اپنی بہترین ملازمت چھوڑ کر فوڈ ڈیلیوری…

6 hours ago