اردو نیوز اپڈیٹس

نام نہاد ناکہ بندی کے بعد جلد آپ 4 سے 5 ڈالر والے پٹرول کو یاد کریں گے ایران

پاکستان نیوز پوائنٹ
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف نے کہا کہ نام نہاد ناکہ بندی کے بعد جلد ہی آپ 4 سے5 ڈالر والے پٹرول کو یاد کیا کریں گے۔ایرانی پارلیمنٹ کے سپیکر باقر قالیباف نے ٹرمپ کے آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی کے بیان پر طنزیہ انداز میں کہا کہ خبردار کیا ایران کے عزم کو دوبارہ آْزمانے کی کوشش نہ کرو۔باقر قالیباف نے کہا کہ کسی بھی غلطی کا پہلے سے بڑا سبق سکھائیں گے، یہ بھی کہا کہ امریکی دھمکیوں کا ہمارے لوگوں پر کوئی اثر نہیں ہوتا، آپ جنگ کریں گے تو ہم بھی جنگ کریں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ اگر آپ منطق کے ساتھ آگے آئیں گے تو ہم بھی منطق کے ساتھ بات کریں گے۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

معتبر معلومات تک رسائی شہریوں کا بنیادی حق ہے صدر مملکت

پاکستان نیوز پوائنٹ صدر مملکت آصف علی زرداری نے عالمی یومِ معلومات تک رسائی کے…

4 hours ago

وزیراعظم فیول سبسڈی سکیم پنجاب بھر میں کامیابی سے جاری

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم فیول سبسڈی سکیم پنجاب بھر میں کامیابی سے جاری ہے، صوبے…

4 hours ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے امریکی وفد کی ملاقات علاقائی سکیورٹی صورتحال پر گفتگو

پاکستان نیوز پوائنٹ آرمی چیف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر…

4 hours ago

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آج سے باقاعدہ مذاکرات شروع ہوں گے

پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان کی طرف سے ساورن ویلتھ فنڈ اور گردشی قرض میں کمی…

5 hours ago

ٹانک پولیس وین پر دہشت گردوں کا حملہ، فائرنگ سے 3 اہلکار شہید

پاکستان نیوز پوائنٹ ٹانک میں دہشت گردوں نے پولیس کی موبائل وین پر حملہ کر…

5 hours ago

وہ ڈاکٹر جس نے موسیقی میں نام بنانے کیلئے اپنا شعبہ چھوڑ کر فوڈ ڈیلیوری کا کام شروع کر دیا

پاکستان نیوز پوائنٹ چین میں ایک ڈاکٹر نے اپنی بہترین ملازمت چھوڑ کر فوڈ ڈیلیوری…

5 hours ago