پاکستان نیوز پوائنٹ
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا مقصد ایران کی حکومت کو شدید کمزور کرنا ہے۔اپنے ایک بیان میں جے ڈی وینس نے کہا کہ امریکا جلد ایران سے نکل جائے گا، امریکا اپنے زیادہ تر فوجی مقاصد حاصل کر چکا ہے۔انہوں نے کہا کہ صدر ٹرمپ ایران جنگ کو کچھ اور عرصے تک جاری رکھنے کا ارادہ رکھتے ہیں، ان کا مقصد ایران کی حکومت کو شدید کمزور کرنا ہے۔ امریکی نائب صدر نے مزیدکہا کہ اس تنازع سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے، یہ قیمتیں جلد کم ہو جائیں گی۔
پاکستان نیوز پوائنٹ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق…
پاکستان نیوز پوائنٹ چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر نے فوجی دستوں کو…
پاکستان نیوز پوائنٹ آئی ایم ایف کے 7 ارب ڈالر کے توسیعی فنڈ سہولت پروگرام…
پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ کچھ بھی ہوجائے…
پاکستان نیوز پوائنٹ بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر…
پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس…