پاکستان نیوز پوائنٹ
فیصل آباد پولیس نے ماموں کانجن کے علاقے میں گھریلو ناچاقی پر دانتوں سے شوہر کی زبان کاٹنے والی خاتون کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے تاہم فوری طور پر ملزمہ کی گرفتاری عمل میں نہیں آ سکی۔ پولیس ترجمان کے مطابق گزشتہ روز ماموں کانجن میں ایک خاتون نے گھریلو ناچاقی پر اپنے شوہر کی زبان کاٹ کر اسے زخمی کر دیا جس پر زخمی شوہر کو اسپتال منتقل کرنا پڑا، پولیس نے اس واقعہ پر خاتون کے دیور کی درخواست پر شوہر کو زخمی کرنے کے الزام میں میں مقدمہ درج کر لیا ہے تاہم فوری طور پر خاتون کی گرفتاری عمل میں نہیں آ سکی۔ پولیس ترجمان کے مطابق سات ماہ قبل دونوں کی شادی ہوئی تھی، شوہر لاہور میں محنت مزدوری کرتا ہے اور 15 روز بعد اپنے گھر واپس آیا تھا۔
پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے سعودی عرب پر حالیہ حملوں کی…
پاکستان نیوز پوائنٹ صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ایوانِ…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہباز شریف نے خیبرپختونخوا کی سکیورٹی سے متعلق اہم اجلاس طلب…
پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان نے امریکا اور ایران کے درمیان 7 نکات پر مذاکرات جاری…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعلیٰ سندھ سیدمرادعلی شاہ نے کہاہے کہ پیپلز پارٹی کہیں بھی گورنر…
پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کا معاملہ جلد…