اردو نیوز اپڈیٹس

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکاایرانی بندرگاہوں کی ناکہ بندی پر امریکی صدر سے رابطہ

پاکستان نیوز پوائنٹ
فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکاایرانی بندرگاہوں کی ناکہ بندی پر امریکی صدر سے رابطہ،خبرایجنسی رائٹرز کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان یہ گفتگو ایک ٹیلیفونک رابطے کے دوران ہوئی ۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کو یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ ایرانی بندرگاہوں کی ممکنہ ناکہ بندی سے متعلق ان کے مؤقف پرغور کریں گے، جسے ایران کے ساتھ امن مذاکرات میں رکاوٹ سمجھا جا رہا ہے۔ دوسری جانب ذرائع کے مطابق امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کا دوسرا راؤنڈ کل اسلام آباد میں ہونے جا رہا ہے۔ سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ ایران بھی اس اہم مرحلے کے لیے آمادہ ہو گیا ہے۔امریکی وفد آج پاکستان پہنچے گا جبکہ ایرانی وفد کی آمد بھی کل تک متوقع ہے۔ دارالحکومت میں ہونے والے ان اہم مذاکرات کے لیے انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے اور سکیورٹی سمیت دیگر معاملات مکمل کر لیے گئے ہیں۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

نیو یارک وزیراعظم شہباز شریف کی ایرانی صدر سے ملاقات

پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان اور ایران نے علاقائی امن اور خوشحالی کے فروغ کیلئے مل…

16 hours ago

سعودیہ پر حوثی حملوں کے بعد سعودی عرب ترکیہ اور پاکستان کے اعلیٰ فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

پاکستان نیوز پوائنٹ سعودی عرب پر حوثی حملوں کے بعد مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت…

16 hours ago

پی ٹی آئی والوں کو اسلام آباد میں کسی صورت داخل نہیں ہونے دیا جائے گا خواجہ آصف

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے پاکستان تحریک انصاف والے وفاقی…

16 hours ago

پی ٹی آئی والے بزدل لوگ ہیں ہمت ہے تو آؤ اور کرو لانگ مارچ عطا تارڑ

پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے پاکستان تحریک انصاف (پی…

16 hours ago

جنرل اسمبلی درجنوں ممالک نے نیتن یاہو کی تقریر کا بائیکاٹ کردیا ہال خالی ہوگیا

پاکستان نیوز پوائنٹ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب…

16 hours ago

امریکا اور ایران کے وفود کی ڈیڈ لاک ختم کرنے کی کوششیں

پاکستان نیوز پوائنٹ امریکا اور ایران کے وفود کی ڈیڈ لاک ختم کرنے کی کوششیں،…

16 hours ago