اردو نیوز اپڈیٹس

فیول چارجز میں کمی کے سبب اگست میں بجلی صارفین کو ریلیف ملنے کا امکان ہے

پاکستان نیوز پوائنٹ
فیول چارجز میں کمی کے سبب اگست میں بجلی صارفین کو ریلیف ملنے کا امکان ہے۔ بجلی پیداوار میں سب سے زیادہ 39 فیصد حصہ ہائیڈرو پاور کا رہا، جو پچھلے سال سے 14 فیصد زیادہ ہے۔ نیوکلیئر بجلی مہنگی اور کم ہوئی، ڈیزل سے بجلی کی پیداوار صفر رہی، آر ایف او سب سے مہنگا ذریعہ رہا۔ایل این جی اور درآمدی کوئلہ مہنگا، نیوکلیئر بجلی لاگت میں 60 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، پیداوار میں 30 فیصد کمی آئی۔ اگست 2025 کے بجلی بلوں میں صارفین کو فی یونٹ 0.654 روپے ریلیف ملنے کا امکان ہے، جس کی وجہ جون 2025 میں فیول چارجز میں کمی ہے۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے نیپرا کو درخواست دی ہے، جس پر 30 جولائی کو عوامی سماعت ہوگی۔ جون میں 13,744 گیگا واٹ آور بجلی پیدا ہوئی جس کی اوسط لاگت 7.87 روپے فی یونٹ رہی اور صارفین کو 13310 GWh بجلی 7.68 روپے فی یونٹ پر فراہم کی گئی۔ پچھلے سال کے مقابلے میں فی یونٹ لاگت میں کمی آئی ہے

Faisal Bukhari

Recent Posts

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ صدر نے منظوری دے دی

پاکستان نیوز پوائنٹ صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف کی سفارش پر…

2 hours ago

کے پی حکومت دہشتگردوں کیخلاف ایک لفظ نہیں بولتی پانی سر سے اوپر جا چکا اب یہ فیصلے کا وقت ہے وزیراعظم

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے دہشتگردی کے واقعات میں عام شہریوں…

2 hours ago

امن و امان کیلیے سہیل آفریدی سمیت جس کی ضرورت ہوئی حفاظتی تحویل میں لیں گے محسن نقوی

پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ امن و امان…

2 hours ago

دھرنے سے ہمیں کوئی مسئلہ نہیں خیبرپختونخوا میں دہشت گردی ہمارا ایشو ہے محسن نقوی

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ دھرنے سے ہمیں کوئی…

2 hours ago

وفاق نے کے پی میں انتظامی امور چلانے کے لیے 11 رکنی ایڈوائزری کونسل قائم کردی

پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی حکومت نے کے پی میں انتظامی امور چلانے کے لیے ایڈوائزری…

2 hours ago

کرم میں پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام 12 خوارج ہلاک ہوگئے آئی ایس پی آر

پاکستان نیوز پوائنٹ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے…

2 hours ago