اردو نیوز اپڈیٹس

قطر کی سعودی عرب کے جنوبی علاقوں پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

پاکستان نیوز پوائنٹ
قطر کے حکام نے سعودی عرب کے جنوبی علاقوں پر حوثی حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کر دی۔قطری وزارت خارجہ کے مطابق قطر کے وزیراعظم و وزیر خارجہ کی سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان سے ٹیلی فونک گفتگو ہوئی، جس میں قطر کی جانب سے سعودی عرب کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا گیا۔دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ کے درمیان علاقائی سلامتی اور خطے میں کشیدگی کم کرنے کی سفارتی کوششوں پر بھی بات چیت ہوئی۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

اللّٰہ کا فضل ہے طبیعت ٹھیک ہے لندن میں اچھا وقت گزرا آصف زرداری

پاکستان نیوز پوائنٹ صدر مملکت آصف علی زرداری وطن واپسی کیلئے لندن سے روانہ ہوگئے،…

14 hours ago

وزیرِ اعظم نے آٹو پالیسی 2026 کی منظوری دیدی

پاکستان نیوز پوائنٹ ذرائع کے مطابق آٹو پالیسی کا اعلان اگلے ہفتے آئی ایم ایف…

14 hours ago

پاک سعودیہ دفاعی تعاون جاری ہے دفاعی معاہدے پر عملدرآمد کیلئے وقت درکار ہوگا ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان نیوز پوائنٹ ترجمان دفترخارجہ نے کہا ہےکہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دو…

14 hours ago

پاکستان سمیت 8 مسلم ممالک کا اسرائیلی بستیوں کیخلاف برطانوی پابندیوں کا خیرمقدم

پاکستان نیوز پوائنٹ سعودی عرب،پاکستان ، ترکیہ اور اردن سمیت 8 عرب و مسلم ممالک…

14 hours ago

ایران نے امریکی پابندیوں سے بچنے کیلئے چین سے بارٹر تجارت شروع کردی

پاکستان نیوز پوائنٹ ایران امریکی پابندیوں سے بچنے اور عالمی بینکاری نظام سے گریز کے…

14 hours ago

خطے میں عدم استحکام کی جڑ امریکی فوجی مداخلت اور حاکمانہ پالیسیاں ہیں اسماعیل بقائی

پاکستان نیوز پوائنٹ ایران نے یمن کی انصار اللہ سے متعلق امریکی وزیر خارجہ کے…

14 hours ago