اردو نیوز اپڈیٹس

پاکستان سمیت 8 مسلم ممالک کا اسرائیلی بستیوں کیخلاف برطانوی پابندیوں کا خیرمقدم

پاکستان نیوز پوائنٹ
سعودی عرب،پاکستان ، ترکیہ اور اردن سمیت 8 عرب و مسلم ممالک نے مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی بستیوں کے خلاف برطانیہ کی عائد کردہ تجارتی پابندیوں کا خیرمقدم کردیا۔مشترکہ بیان میں وزرائے خارجہ نے برطانوی حکومت کے اسرائیلی غیر قانونی بستیوں سے درآمدات پر پابندی کے فیصلے کو سراہا۔ انہوں نے دیگر مغربی ممالک کی جانب سے بھی اسرائیلی بستیوں کے ساتھ تجارتی سرگرمیاں محدود کرنے کے اعلانات کا خیرمقدم کرتے ہوئے مزید ممالک پر زور دیا کہ وہ اسی نوعیت کے اقدامات کریں۔ بیان میں کہا گیا کہ مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں قائم اسرائیلی بستیاں غیر قانونی ہیں اور ان کے خلاف موثر اقدامات کی ضرورت ہے

Faisal Bukhari

Recent Posts

اللّٰہ کا فضل ہے طبیعت ٹھیک ہے لندن میں اچھا وقت گزرا آصف زرداری

پاکستان نیوز پوائنٹ صدر مملکت آصف علی زرداری وطن واپسی کیلئے لندن سے روانہ ہوگئے،…

13 hours ago

وزیرِ اعظم نے آٹو پالیسی 2026 کی منظوری دیدی

پاکستان نیوز پوائنٹ ذرائع کے مطابق آٹو پالیسی کا اعلان اگلے ہفتے آئی ایم ایف…

13 hours ago

پاک سعودیہ دفاعی تعاون جاری ہے دفاعی معاہدے پر عملدرآمد کیلئے وقت درکار ہوگا ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان نیوز پوائنٹ ترجمان دفترخارجہ نے کہا ہےکہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دو…

13 hours ago

قطر کی سعودی عرب کے جنوبی علاقوں پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

پاکستان نیوز پوائنٹ قطر کے حکام نے سعودی عرب کے جنوبی علاقوں پر حوثی حملوں…

13 hours ago

ایران نے امریکی پابندیوں سے بچنے کیلئے چین سے بارٹر تجارت شروع کردی

پاکستان نیوز پوائنٹ ایران امریکی پابندیوں سے بچنے اور عالمی بینکاری نظام سے گریز کے…

14 hours ago

خطے میں عدم استحکام کی جڑ امریکی فوجی مداخلت اور حاکمانہ پالیسیاں ہیں اسماعیل بقائی

پاکستان نیوز پوائنٹ ایران نے یمن کی انصار اللہ سے متعلق امریکی وزیر خارجہ کے…

14 hours ago