پاکستان نیوز پوائنٹ
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا بڑا اقدام، لاہور میں ایمرجنسی فری موبائل فون چارجنگ سروس کا آغاز کردیا گیا۔ ترجمان سیف سٹی اتھارٹی کے مطابق شہریوں کے تحفظ کے لیے ایمرجنسی فری موبائل فون چارجنگ کی سہولت فراہم کردی گئی ہے۔ لاہور میں اب تک 30 مقامات پر ایمرجنسی فری موبائل فون چارجنگ پورٹس نصب کیے جاچکے ہیں. جہاں عوام نے ایمرجنسی فری موبائل فون چارجنگ سہولت سے استفادہ حاصل کرنا شروع کر دیا ہے۔ترجمان نے بتایا کہ لاہور کے 100 مقامات پر ایمرجنسی فری موبائل فون چارجنگ سروس فراہم کی جائے گی
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہباز شریف نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ موسمیاتی…
پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ نئے صوبوں کا…
پاکستان نیوز پوائنٹ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہےکہ پالیسیاں بہتر بناکر اور عالمی…
پاکستان نیوز پوائنٹ پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے…
پاکستان نیوز پوائنٹ سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن…
پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان میں بڑھتے ہوئے مالیاتی دباؤ کی ایک بڑی وجہ سیلز ٹیکس،…