پاکستان نیوز پوائنٹ
برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے کہا ہے کہ صدر نیکولس مادورو کو وینزویلا کا غیر قانونی صدر سمجھتے تھے اور ان کے جانے پر ہمیں کوئی افسوس نہیں۔ ایکس پر جاری بیان میں برطانوی وزیراعظم کیئر سٹارمر نے وینزویلا میں نیکولس دور کے خاتمے پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ وینزویلا میں پرامن اور محفوظ انتقال اقتدار کے خواہاں ہیں۔ برطانوی وزیراعظم کا مزید کہنا تھا کہ عوامی خواہشات کی عکاس حکومت کی حمایت کرتے ہیں، برطانیہ آئندہ دنوں امریکا سے صورتحال پر مشاورت کرے گا۔
پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کی بلا اشتعال جارحیت پر پاکستان…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان بحریہ اور اس کی قیادت کو…
پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان نے نورستان میں ہونے والی جھڑپوں سے متعلق افغان طالبان حکومت…
پاکستان نیوز پوائنٹ اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی…
پاکستان نیوز پوائنٹ پاک بحریہ کی آبدوز ہنگور نے شمالی بحیرہ عرب میں پہلی لائیو…
پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی جانب سے پیش کی جانے…