اردو نیوز اپڈیٹس

محسن نقوی دورہ ایران پر تہران پہنچ گئے حکام سے ملاقاتیں کریں گے

پاکستان نیوز پوائنٹ
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اہم دورے پر ایران کے دارالحکومت تہران پہنچ گئے۔سفارتی ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اپنے دورے کے دوران ایرانی حکام سے دو طرفہ ملاقاتیں کریں گے۔ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ توقع ہے پاکستان ایک بار پھر ثالثی کے عمل کو سنجیدگی سے آگے بڑھائے گا۔ایرانی میڈیا کے مطابق پاکستان ایرانی اور امریکی فریقین کو مذاکراتی عمل میں لچکدار ہونے پر قائل کرنے کی کوشش کرے گا۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

عالمی موسمیاتی کانفرنس میں وزیراعظم کا دوٹوک پیغام متاثرہ ممالک کو ریلیف فراہم کیا جائے

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہباز شریف نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ موسمیاتی…

4 hours ago

نئے صوبوں کا بہتر حل یہ ہے کہ عوام کی رائے لی جائے نئے صوبے بننے چاہئیں عوامی ریفرنڈم کرالیں محسن نقوی

پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ نئے صوبوں کا…

4 hours ago

پالیسیاں بہتر کرکے پاکستان کے منرل سیکٹر کو مزید بہتر بنایا جاسکتاہے اسحاق ڈار

پاکستان نیوز پوائنٹ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہےکہ پالیسیاں بہتر بناکر اور عالمی…

4 hours ago

سعودی عرب اور حرمین شریفین کی سلامتی پاکستان کی اولین ترجیح ہے ترجمان پاک فوج

پاکستان نیوز پوائنٹ پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے…

4 hours ago

سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی

پاکستان نیوز پوائنٹ سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن…

4 hours ago

سیلز ٹیکس انکم ٹیکس اور کسٹم ڈیوٹیوں پر چھوٹ میں غیرمعمولی اضافہ

پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان میں بڑھتے ہوئے مالیاتی دباؤ کی ایک بڑی وجہ سیلز ٹیکس،…

4 hours ago