اردو نیوز اپڈیٹس

مریضوں کی مشکلات میں اضافہ ادویات کی قیمتیں دگنی سے بھی زیادہ بڑھ گئیں

پاکستان نیوز پوائنٹ
فیصل آباد میں مختلف ضروری ادویات کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ سامنے آیا ہے جس کے باعث مریضوں اور ان کے اہل خانہ کو شدید مشکلات کا سامنا ہے، آنکھوں کے قطرے، بلڈ پریشر، شوگر اور زچگی سے متعلق ادویات کی قیمتیں کئی گنا بڑھ گئی ہیں ٹوبراڈیکس ڈراپ 731 روپے سے بڑھ کر 1500 روپے تک پہنچ گئے ہیں، کوپن پلس گولی کی قیمت 1250 روپے سے بڑھا کر 1500 روپے کر دی گئی ہے جبکہ اون کال پلس سٹرپ 1200 سے بڑھ کر 1400 روپے میں فروخت ہو رہی ہے۔ اسی طرح روس ون گولی 350 سے بڑھ کر 460 روپے، سیٹا میٹ 574 سے بڑھ کر 641 روپے، ہیمولین 1194 سے بڑھ کر 1318 روپے، نیورومیٹ ایس ایل 1200 سے بڑھ کر 1450 روپے اور پیمولیٹ این 418 سے بڑھ کر 460 روپے ہو گئی ہے۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

ٹرمپ کی بھارتی جارحیت پر پاکستان کے مؤقف کی حمایت شہباز شریف کا بیان سوشل میڈیا پر شیئرکردیا

پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کی بلا اشتعال جارحیت پر پاکستان…

8 hours ago

وزیراعظم کاپاکستان بحریہ کو آبدوز ہنگور کےپہلےکامیاب براہ راست ہتھیاروں کےتجربے پرخراج تحسین

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان بحریہ اور اس کی قیادت کو…

8 hours ago

پاکستان نے نورستان سے متعلق افغان طالبان حکومت کے الزامات مسترد کر دیے

پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان نے نورستان میں ہونے والی جھڑپوں سے متعلق افغان طالبان حکومت…

8 hours ago

وزیر داخلہ منتخب نمائندے ہوتے تو جانتے کہ ارکان اسمبلی کو حاصل پارلیمانی استحقاق نئی ایجاد نہیں اسپیکر کے پی اسمبلی

پاکستان نیوز پوائنٹ اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی…

8 hours ago

پاک بحریہ کی پہلی کامیاب لائیو ویپن فائرنگ طویل فاصلے تک مار کرنے والا شپ کروز میزائل فائر کیا

پاکستان نیوز پوائنٹ پاک بحریہ کی آبدوز ہنگور نے شمالی بحیرہ عرب میں پہلی لائیو…

8 hours ago

ایران ایک معاہدہ چاہتا ہے اور مجھے بھی ڈیل کرنا پسند ہےامریکی صدر

پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی جانب سے پیش کی جانے…

8 hours ago