اردو نیوز اپڈیٹس

مریم نواز کا بڑا فیصلہ سوشل میڈیا پر جنسی ہراسگی کیخلاف سی سی ڈی طرز کا ادارہ بنانے کی منظوری

پاکستان نیوز پوائنٹ
سوشل میڈیا پر خواتین اور بچوں کی جنسی ہراسگی کےخلاف کیسز کےمعاملہ پر وزیراعلیٰ پنجاب نے بڑا فیصلہ کردیا اب سائبر کرائم کیسز کا اختیار پولیس کو مل گیاتفصیلات کے مطابق سائبر کرائم کیسز میں پولیس کو کارروائی کا اختیار دینے کی اصولی منظوری دے دیدی گئی ہےسائبر کرائم کی ڈیلنگ کیلئے سی سی ڈی کی طرز پر محکمہ بنانے کی بھی منظوری دی گئی ہےسوشل میڈیا پر ہراسگی کے مقدمات اب درج کئے جا سکیں گےپنجاب پولیس کو سائبر کرائم کیسز براہ راست ڈیل کرنے کی اجازت مل گئی۔پولیس حکام کے مطابق اس سے قبل پولیس کو سائبر کرائم مقدمات میں کارروائی سے روک دیا گیا تھا ہراسگی بلیک میلنگ اور آن لائن جرائم پر فوری ایکشن ممکن ہوگا آن لائن ہراسگی کا شکار افراد اب براہ راست پولیس سے رجوع کر سکیں گے ڈیجیٹل جرائم کی روک تھام کیلئے پولیس کو نئے اختیارات دے دئیے گئےنئے فیصلے سے خواتین ،نوجوانوں کو بہتر تحفظ فراہم کیا جائے گا۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

معتبر معلومات تک رسائی شہریوں کا بنیادی حق ہے صدر مملکت

پاکستان نیوز پوائنٹ صدر مملکت آصف علی زرداری نے عالمی یومِ معلومات تک رسائی کے…

11 minutes ago

وزیراعظم فیول سبسڈی سکیم پنجاب بھر میں کامیابی سے جاری

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم فیول سبسڈی سکیم پنجاب بھر میں کامیابی سے جاری ہے، صوبے…

15 minutes ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے امریکی وفد کی ملاقات علاقائی سکیورٹی صورتحال پر گفتگو

پاکستان نیوز پوائنٹ آرمی چیف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر…

17 minutes ago

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آج سے باقاعدہ مذاکرات شروع ہوں گے

پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان کی طرف سے ساورن ویلتھ فنڈ اور گردشی قرض میں کمی…

49 minutes ago

ٹانک پولیس وین پر دہشت گردوں کا حملہ، فائرنگ سے 3 اہلکار شہید

پاکستان نیوز پوائنٹ ٹانک میں دہشت گردوں نے پولیس کی موبائل وین پر حملہ کر…

51 minutes ago

وہ ڈاکٹر جس نے موسیقی میں نام بنانے کیلئے اپنا شعبہ چھوڑ کر فوڈ ڈیلیوری کا کام شروع کر دیا

پاکستان نیوز پوائنٹ چین میں ایک ڈاکٹر نے اپنی بہترین ملازمت چھوڑ کر فوڈ ڈیلیوری…

55 minutes ago