پاکستان نیوز پوائنٹ
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پیٹرولیم بحران کے خاتمے تک صوبائی وزرا کیلئے سرکاری فیول بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔وزیراعلیٰ پنجاب نے خطےمیں جنگ کے باعث معاشی مشکلات سے نمٹنے کیلئے اقدامات کیے ہیں۔مریم نواز نے پیٹرولیم بحران کےخاتمےتک صوبائی وزرا کیلئے سرکاری فیول بند اور سرکاری افسران کی گاڑیوں کیلئے پیٹرول اورڈیزل الاؤنس میں 50 فیصد فوری کمی کردی۔صوبائی وزرا اوراعلیٰ سرکاری افسران کےہمراہ پروٹوکول گاڑیوں پربھی پابندی عائد کردی گئی۔وزیراعلی نے فیصلہ کیا کہ ناگزیر سکیورٹی کیلئے صوبائی وزرا اور اعلیٰ سرکاری افسر کےہمراہ صرف ایک گاڑی ہوگی جبکہ سرکاری دفاتر میں “ورک فرام ہوم ” کا فیصلہ کرلیا گیا، صرف ضروری عملہ ہی دفتر آئےگا۔اسکول، کالج اوریونیورسٹیاں 10 مارچ سے 31 مارچ تک بندرہیں گی جبکہ امتحانات شیڈول کےمطابق ہوں گے، اسکول اور تعلیمی ادارےآن لائن کلاسزلے سکیں گے۔
پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان اور ایران نے علاقائی امن اور خوشحالی کے فروغ کیلئے مل…
پاکستان نیوز پوائنٹ سعودی عرب پر حوثی حملوں کے بعد مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے پاکستان تحریک انصاف والے وفاقی…
پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے پاکستان تحریک انصاف (پی…
پاکستان نیوز پوائنٹ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب…
پاکستان نیوز پوائنٹ امریکا اور ایران کے وفود کی ڈیڈ لاک ختم کرنے کی کوششیں،…