پاکستان نیوز پوائنٹ
مشرق وسطی میں سعودی عرب کی قیادت میں ایک نیا تشکیل پایا ہے جس میں قطر ترکیہ مصر اور پاکستان شامل ہیں۔ امریکی جریدے فارن پالیسی کے مطابق مشرقِ وسطیٰ میں ایران کے ساتھ جنگ نے خلیجی ریاستوں کو شدید نقصان پہنچایا، ان کی برآمدات اور سلامتی کا احساس متاثر ہوا۔ خلیج تعاون کونسل سے باہر ایک نیا گروپ تشکیل پایا ہے جس میں سعودی عرب، قطر اور غیر خلیجی ممالک مصر، پاکستان اور ترکیہ شامل ہیں۔اسرائیلی رپورٹس اس اتحاد کو توسیع پذیر “اسلامک نیٹو” قرار دے رہے ہیں، جو خلیجی تعاون کونسل (GCC) کے دائرے سے باہر تشکیل پا رہا ہے۔دوسری جانب سعودی بلاک کی نئی صف بندی میں امارات واضح طور پر الگ تھلگ ہے اور اتحاد میں یو اے ای کی غیر موجودگی نمایاں ہے
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ ٹیکس چوری، اسمگلنگ اور غیر قانونی…
پاکستان نیوز پوائنٹ سعودی عرب کے وزیر ماحولیات، پانی و زراعت انجینئر عبدالرحمن عبدالمحسن الفدلی…
پاکستان نیوز پوائنٹ فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہے کہ نوجوان سوشل میڈیا اور…
پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تمام شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق…
پاکستان نیوز پوائنٹ عالمی منڈی میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی…
پاکستان نیوز پوائنٹ ملک میں بجلی کا شارٹ فال بڑھنے سے لاہور سے پنجاب بھر…