پاکستان نیوز پوائنٹ
پاکستان بھر میں فی تولہ سونے کے بھاؤ میں 2800 روپے کی کمی ہوئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز کے مطابق سونے کی فی تولہ نئی قیمت 5لاکھ37ہزار162 روپے ہوگئی ہےاس کے علاوہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 2401 روپے کم ہوکر 4لاکھ 60ہزار529 روپے ہے۔دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 28 ڈالر کم ہوکر 5144 ڈالر فی اونس ہے۔
پاکستان نیوز پوائنٹ صدر مملکت آصف علی زرداری نے جمہوریہ آرمینیا کے 35ویں یوم آزادی…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ نئے سکولوں کو صرف…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیردفاع خواجہ آصف نے جنید اکبر کے بیان پر ردعمل میں کہا…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کبھی…
پاکستان نیوز پوائنٹ سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں اور افغانستان سے ملحقہ…
پاکستان نیوز پوائنٹ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں، فتنہ الہندوستان کے مزید…