پاکستان نیوز پوائنٹ
مقامی اور عالمی سطح پر سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں ایک تولہ سونا 1300 روپے مہنگا ہو گیا جس کے بعد سونے کی ایک تولہ قیمت 4 لاکھ 76 ہزار 162 روپے ہو گئی ہے۔ دس گرام سونا 1115 روپے اضافے سے 4 لاکھ 8 ہزار 232 روپے کا ہوگیا۔ اسی طرح عالمی مارکیٹ میں 13 ڈالر اضافے کے بعد سونے کی فی اونس قیمت 4538 ڈالر ہو گئی۔ دوسری جانب، فی تولہ چاندی کی قیمت 21 روپے کی کمی سے 8013 روپے کی سطح پر آگئی۔
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم کی خصوصی پٹرول ریلیف اسکیم پر عملدرآمد کے لیے جدید ڈیجیٹل…
پاکستان نیوز پوائنٹ انڈونیشین بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ڈاکٹر محمد علی نے جی ایچ کیو…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) شزا فاطمہ خواجہ نے کہا…
پاکستان نیوز پوائنٹ ملک میں مہنگائی کے ممکنہ دباؤ اور عالمی معاشی صورتحال کے پیش…
پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اشارہ دیا ہے کہ امریکا وینزویلا کی…
پاکستان نیوز پوائنٹ ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ جنگ ہم نے نہیں…