اردو نیوز اپڈیٹس

ملک بھر میں عید سے قبل فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑی کمی دیکھی گئی ہے۔

پاکستان نیوز پوائنٹ
تفصیلات کے مطابق مقامی اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں آج بھی غیر معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ صرافہ ایسوسی ایشن نے بتایا کہ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 8 ہزار 100 روپے کی بڑی کمی واقع ہوئی ہے.جس کے بعد سونے کی نئی قیمت 4 لاکھ 91ہزار 362 روپے فی تولہ مقرر کر دی گئی ہے۔مقامی صرافہ بازاروں میں 10 گرام سونے کی قیمت بھی 6 ہزار 945 روپے کم ہونے کے بعد 4 لاکھ 21 ہزار 263 روپے پر آگئی ہے۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

صدر وزیراعظم گورنر خیبر پختونخوا بلاول اور دیگر رہنماؤں کا پشاور سکول حادثے میں اموات پر اظہار افسوس

پاکستان نیوز پوائنٹ صدر مملکت آصف زرداری ، وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر سیاسی رہنماؤں…

10 hours ago

احتجاج کے کوئی آثار نہیں جنہوں نے کے پی میں لوٹ مار مچائی ہوئی تھی وہ غائب ہوگئے خواجہ آصف

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ جنہوں نے کے پی…

10 hours ago

ایوان کا اختیار ہےکہ پختونخوا میں نافذ ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق کرے وزیر قانون

پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر قانون اعظم نذیرتارڑ نے کہا ہےکہ ایوان کا اختیار ہےکہ…

10 hours ago

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن فتنہ الہندوستان کے 5 دہشت گرد ہلاک

پاکستان نیوز پوائنٹ بلوچستان کے ضلع واشک میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن…

10 hours ago

نجی اسکول کی چھت گرنے سے 21 بچے اور ایک ٹیچر جاں بحق

پاکستان نیوز پوائنٹ پشاور میں نجی اسکول کی چھت گرنے سے 21 بچے اور ایک…

10 hours ago