پاکستان نیوز پوائنٹ
ایران کی سب سے بڑی توانائی تنصیبات، پارس گیس فیلڈ پر صیہونی حملے کے بعد ایران نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے اسرائیل کے شہر حیفا میں واقع آئل ریفائنری کو میزائلوں سے نشانہ بنایا۔غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی حکام نے بھی اس حملے کی تصدیق کی اور بتایا کہ حیفا میں قائم آئل ریفائنری کو نشانہ بنائے جانے کے باعث بجلی کی فراہمی متاثر ہوئی۔اسرائیلی وزیر توانائی ایلی کوہن کا کہنا ہے کہ حملے کے نتیجے میں بجلی کی سپلائی عارضی طور پر معطل ہوئی، تاہم بیشتر علاقوں میں بجلی بحال کردی گئی ہے۔
پاکستان نیوز پوائنٹ صدر مملکت آصف زرداری ، وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر سیاسی رہنماؤں…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ جنہوں نے کے پی…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے سہیل آفریدی نے کے پی…
پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر قانون اعظم نذیرتارڑ نے کہا ہےکہ ایوان کا اختیار ہےکہ…
پاکستان نیوز پوائنٹ بلوچستان کے ضلع واشک میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن…
پاکستان نیوز پوائنٹ پشاور میں نجی اسکول کی چھت گرنے سے 21 بچے اور ایک…