پاکستان نیوز پوائنٹ
ملک میں آج سونےکی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار 94 روپے کی کمی ہوئی ہے۔آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک میں فی تولہ سونا3 ہزار 94 روپے سستا ہوا جس سے ایک تولہ سونا 4 لاکھ 52 ہزار233 روپے ہوگیا۔اس کے علاوہ 10 گرام سونےکی قیمت بھی 2ہزار 785روپے کمی کے بعد 3لاکھ 86ہزار 987 روپے ہوگئی ہے۔دوسری جانب عالمی بازار میں سونےکی مالیت30 ڈالر کم ہوکر 4 ہزار 297 ڈالر فی اونس ہے
پاکستان نیوز پوائنٹ صدر مملکت آصف علی زرداری سے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پاکستان اب معاشی استحکام…
پاکستان نیوز پوائنٹ نائب وزیراعظم سینیٹر اسحاق ڈار نے ہر فعال فیول اسٹیشن کو نظام…
پاکستان نیوز پوائنٹ ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان نے کہا ہےکہ یمنی حوثیوں کے جاری…
پاکستان نیوز پوائنٹ اٹلی کی وزیرِاعظم جارجیا میلونی نے اتوار کے روز اعلان کیا ہے…
پاکستان نیوز پوائنٹ ایران نے ایک بار پھر خبردار کیا ہے کہ اُس پر دوبارہ…