پاکستان نیوز پوائنٹ
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100 روپےکا اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک ہزار ایک سو روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونےکا بھاو چار لاکھ33 ہزار 536 روپے ہوگیا ہے۔10 گرام سونےکا بھاو 943 روپے اضافے سے تین لاکھ 71 ہزار چ687 روپے ہوگیا ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونےکا بھاو گیارہ ڈالر اضافے سے چار ہزار ایک سو گیارہ ڈالر فی اونس ہوگیا ہے
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیرِ اعظم شہباز شریف سے پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف…
پاکستان نیوز پوائنٹ کویت کے وزیر دفاع شیخ عبداللہ علی عبداللہ السالم الصباح کی قیادت…
پاکستان نیوز پوائنٹ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہےکہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ…
پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے پنجاب کے شہر گوجرانوالا میں ریجنل…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزارتِ انفارمیشن ٹیکنالوجی( آئی ٹی) اور میٹا نے پاکستانی چھوٹے اور درمیانے…
پاکستان نیوز پوائنٹ ملک میں سونے کی مقامی اور عالمی قیمتوں میں ایک بار پھر…