پاکستان نیوز پوائنٹ
ملک میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 3800روپے سستا ہونے کے بعد 4لاکھ53ہزار336روپے کا ہو گیا۔ اسی طرح 10گرام سونے کے نرخ 3258روپے کم ہو کر 3لاکھ88ہزار662روپے ہو گئے ۔ عالمی مارکیٹ میں 38ڈالر کمی سے فی اونس سونے کی قیمت 4308روپے ہو گئی۔ دوسری جانب ایک تولہ چاندی کی قیمت 122روپے کم ہو کر 6802روپے پر آ گئی۔ 10 گرام چاندی 105 روپے کمی سے 5831 روپے ہوگئی ۔ عالمی مارکیٹ میں چاندی 1.22 ڈالر اضافے سے 63.23 ڈالر فی اونس ہوگئی
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم کی خصوصی پٹرول ریلیف اسکیم پر عملدرآمد کے لیے جدید ڈیجیٹل…
پاکستان نیوز پوائنٹ انڈونیشین بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ڈاکٹر محمد علی نے جی ایچ کیو…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) شزا فاطمہ خواجہ نے کہا…
پاکستان نیوز پوائنٹ ملک میں مہنگائی کے ممکنہ دباؤ اور عالمی معاشی صورتحال کے پیش…
پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اشارہ دیا ہے کہ امریکا وینزویلا کی…
پاکستان نیوز پوائنٹ ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ جنگ ہم نے نہیں…