اردو نیوز اپڈیٹس

ملک میں سونے کے نرخ ایک بار پھر بڑھ گئے ہیں

پاکستان نیوز پوائنٹ
ملک میں سونے کے نرخ ایک بار پھر بڑھ گئے ہیں۔ فی تولہ سونے کی قیمت میں 4,500 روپے کا اضافہ ہوا ہے اور نئی قیمت 5,06,062 روپے ہو گئی ہے۔ اسی طرح، 10 گرام سونے کی قیمت میں 3,858 روپے کا اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد یہ 4,33,866 روپے تک پہنچ گئی ہے۔ عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کے نرخ میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، فی اونس قیمت 45 ڈالر بڑھ کر 4,837 ڈالر ہو گئی ہے۔ چاندی کی قیمت میں بھی اضافہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں فی تولہ چاندی 118 روپے مہنگی ہو کر 8,562 روپے تک پہنچ گئی ہے۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

وزیراعظم شہباز شریف کے خطاب کے دوران جنرل اسمبلی میں تالیاں بجتی رہیں

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر اعظم شہباز شریف کے جنرل اسمبلی میں خطاب کے دوران سامعین…

8 hours ago

فیلڈ مارشل کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات دفاعی تعاون جاری رکھنے کا عزم

پاکستان نیوز پوائنٹ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن…

8 hours ago

افغانستان سے دہشتگردی کے خاتمے تک خطے میں امن و ترقی ممکن نہیں اسحاق ڈار

پاکستان نیوز پوائنٹ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے افغانستان سے…

9 hours ago

جنگ مسلط کی گئی توپچھلے سال کی طرح حشرکریں گے وزیر دفاع نے بھارت کو پھر خبردار کردیا

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے بھارت کو…

9 hours ago

مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت اہم اجلاس شرکاء کا معاہدے کے عہد و پیمان کو مؤثر عسکری تعاون میں تبدیل کرنے کا عزم

پاکستان نیوز پوائنٹ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ترکیے ، پاکستان اور سعودی عرب…

9 hours ago

ایران کا ایٹمی معائنہ کاروں کو دوبارہ رسائی دینے کا اعلان

پاکستان نیوز پوائنٹ ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران اقوامِ متحدہ کے…

9 hours ago