پاکستان نیوز پوائنٹ
ملک میں آج فی تولہ سونا 5 ہزار 700 روپے مہنگا ہوگیا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونےکی قیمت 5 ہزار 700 روپے اضافےکے بعد 4 لاکھ 82 ہزار 936 روپے ہوگئی ہے۔خیال رہےکہ 2 روز کے دوران ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 10 ہزار روپے سے زائد کا اضافہ ہوچکا ہے۔گزشتہ روز فی تولہ سونےکی قیمت میں 5200 روپے کا اضافہ ہوا تھا۔10گرام سونےکی قیمت میں 4 ہزار 972 روپےکا اضافہ ہوا ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق 10گرام سونےکی قیمت 4 لاکھ 14 ہزار 39 روپے ہوگئی ہے۔
پاکستان نیوز پوائنٹ صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے ملائیشیا کے وزیرِ داخلہ سیف الدین…
پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ملائیشیا کے وزرائے داخلہ سیف الدین…
پاکستان نیوز پوائنٹ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار آئندہ ہفتے کے اختتام پر…
پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیراطلاعات عطاتارڑ نے پاکستان تحریک انصاف کو عدالتی احکامات کی توہین…
پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان دفاعی تعاون کے بعد خطے…
پاکستان نیوز پوائنٹ امریکا کے کینیڈا سے درآمد بعض اشیاء پر 50 فیصد ٹیرف آج…