پاکستان نیوز پوائنٹ
چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے دفاعی پیداوار سینیٹر محمد عبدالقادر کا کہنا ہے کہ حکومت مہنگائی پر قابو پانے کے لیے فوری اقدامات کرے۔اپنے ایک بیان میں سینیٹر محمد عبدالقادر کا کہنا تھا کہ ملک بھر میں مہنگائی 9.66 فیصد کی شرح سے بڑھ رہی ہے اور عوام اس مہنگائی میں پس رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ 23 بنیادی اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ عوام پر دباؤ ڈال رہا ہے، منافع خوراورمافیاز اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں مصنوعی اضافہ کرتےہیں۔محمد عبدالقادر نے مزید کہا کہ حکومت کو مہنگائی پر قابو پانے کے لیے فوری اقدامات اور مافیاز کےخلاف مؤثر اور بلا امتیاز کارروائی کرنی چاہیے۔
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کے آئی ٹی…
پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستانی مسلح افواج کی قیادت نے ملک کے پہلے انسانی خلائی مشن…
پاکستان نیوز پوائنٹ ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے 25 کروڑ ڈالرز قرض کی…
پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان اور روس کے درمیان بین الحکومتی کمیشن کا 11واں اجلاس ماسکو…
پاکستان نیوز پوائنٹ برطانیہ کی فضائیہ (رائل ایئر فورس) نے ممکنہ ڈرون حملوں اور تخریب…
پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکی افواج نے ایران…