اردو نیوز اپڈیٹس

این آر او کی خواہش؟ طلال چوہدری کا عمران خان کی بہن کے بیان پر سخت ردعمل

پاکستان نیوز پوائنٹ
وزیر مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری کا کہنا ہےکہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی طبیعت ٹھیک اور وہ تندرست ہیں، بانی پی ٹی آئی کی بہن اگر اس بہانے سےکوئی این آر او چاہتی ہیں تویہ پھر ان کی اپنی خواہش ہے۔ طلال چوہدری کا کہنا تھا کہ توہین عدالت تو ان لوگوں نےکی ہے جو اسپتال کے باہر جمع ہوئے تھے، جیل میں بانی پی ٹی آئی کا تین بار چیک اپ ہوتا ہے، اگربانی پی ٹی آئی کو اسپتال لانےکی ضرورت ہوتی ہےتو بغیرکسی عدالتی حکم کےلایا جاتا ہے۔طلال چوہدری کا کہنا تھا کہ یہ لوگ ہمدردی کارڈکھیلنا چاہتےہیں، عدالتیں بدل چکی ہیں یہ نئی عدلیہ ہے، یہ عدلیہ جوڈیشل این آر او دینےکےلیے نہیں ہے۔ان کا کہنا تھا کہ یہ اپنی خواہشات کا اظہارکرتے رہیں ہمیں کوئی فرق نہیں پڑتا۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

وزیراعظم شہباز شریف آئندہ ماہ امریکا کا دورہ کریں گے

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت…

1 hour ago

فیلڈ مارشل عاصم منیر کل ایران کا دورہ کریں گے ایرانی وزارت خارجہ

پاکستان نیوز پوائنٹ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل سید…

1 hour ago

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار 24 سے 28 اگست تک برطانیہ کا سرکاری دورہ کریں گے

پاکستان نیوز پوائنٹ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے…

1 hour ago

مہنگائی 9.66 فیصد کی شرح سے بڑھ رہی ہے حکومت فوری اقدامات کرے سینیٹر عبدالقادر

پاکستان نیوز پوائنٹ چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے دفاعی پیداوار سینیٹر محمد عبدالقادر کا کہنا ہے…

1 hour ago

کینیڈا امریکا کا حصہ بنے بغیر ریاست جیسے فوائد چاہتا ہے ایسا نہیں چلے گا صدر ٹرمپ

پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے…

1 hour ago

کینیڈا کا امریکا کے خلاف 8 ستمبر سے نئی ٹیرف پابندیاں عائد کرنے کا اعلان

پاکستان نیوز پوائنٹ کینیڈا نے امریکا کے خلاف 8 ستمبر سے نئے اقدامات کا اعلان…

1 hour ago