پاکستان نیوز پوائنٹ
نئی دہلی میں بھارتی حکام نے پاکستانی ہائی کمیشن کی سکیورٹی ہٹا دی۔ بھارتی حکام نے نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کے باہر موجود قطار لگانے والی ریلنگ یکطرفہ طور پر ہٹا دی۔ ذرائع کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان تعلقات باہمی عمل اور مساوات کے اصول پر مبنی ہیں تاہم بھارت کی جانب سے پاکستانی ہائی کمیشن کے باہر ریلنگ ہٹانے کا اقدام یکطرفہ ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان نے ایسا کوئی اقدام نہیں کیا جسے بھارتی اقدام کے جواز کے طور پر پیش کیا جا سکے، بھارتی پریس کی جانب سے اس معاملے پر کی جانے والی رپورٹنگ بھی حقائق کے برعکس ہے۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں بھارتی ہائی کمیشن کے باہر پاکستانی جانب سے جوابی اقدام کو بھی خارج از امکان قرار نہیں دیا جا سکتا
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ گولان کی پہاڑیوں کے…
پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی کابینہ کے بعد قومی اسمبلی میں بھی ڈیفنس فورسز ایکٹ 2026…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزارت خزانہ نے ملکی قرضوں کی تفصیلات پیش کردیں. دسمبر 2025ء تک…
پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی آئینی عدالت نے عوامی مقاصد کیلئے لینڈ ایکوزیشن پر بڑا فیصلہ…
پاکستان نیوز پوائنٹ چین کی معروف پراپرٹی کمپنی ایورگرینڈ کے بانی ہوئی کایان کو چینی…
پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران کے خلاف مزید سخت اقتصادی پابندیوں…