پاکستان نیوز پوائنٹ
نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار کو ترک وزیر خارجہ حاقان فدان نے ٹیلیفون کیا،مسجد میں ہونے والے بم دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ترجمان کےمطابق ترک وزیرخارجہ نے ترکیہ کےصدررجب طیب اردوان اورترک عوام کی جانب سے بھی پاکستان کے عوام اور حکومت سے تعزیت اور ہمدردی کا پیغام پہنچایا۔ نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ اسحاق ڈار نےاس موقع پریکجہتی کےاظہارپرترک عوام اورقیادت کا شکریہ ادا کیا اورکہا کہ مشکل کی اس گھڑی میں ترکیہ کی حمایت پاکستانی عوام کے لیے باعثِ حوصلہ ہے۔ ترجمان دفترخارجہ کےمطابق دونوں رہنماؤں کےدرمیان دوطرفہ تعلقات، باہمی دلچسپی کے امور کے علاوہ عالمی اور علاقائی صورتحال پر بھی تفصیلی تبادلہ خیال ہوا۔
پاکستان نیوز پوائنٹ صدر مملکت آصف علی زرداری نے جمہوریہ آرمینیا کے 35ویں یوم آزادی…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ نئے سکولوں کو صرف…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیردفاع خواجہ آصف نے جنید اکبر کے بیان پر ردعمل میں کہا…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کبھی…
پاکستان نیوز پوائنٹ سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں اور افغانستان سے ملحقہ…
پاکستان نیوز پوائنٹ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں، فتنہ الہندوستان کے مزید…