اردو نیوز اپڈیٹس

وزیراعظم شہباز شریف نے معاشی طور پر کمزور طبقے کو ریلیف کی فراہمی کا تسلسل برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے

پاکستان نیوز پوائنٹ
اس حوالے سے جاری اعلامیہ کے مطابق موٹر سائیکل سواروں، پبلک، گڈز ٹرانسپورٹ کیلئے سبسڈی میں ایک ماہ کی توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیراعظم نے سفری کرایوں اور مال بردار گاڑیوں کے کرایوں میں اضافہ روکنے کی بھی ہدایت کردی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عوامی ریلیف کے اقدامات کی مؤثر نگرانی یقینی بنائی جائے۔ انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت نے صوبائی حکومتوں کے تعاون سے عام آدمی کیلئے اربوں روپے کا قومی ریلیف پیکیج فراہم کیا۔ شہباز شریف نے مزید کہا کہ ان حالات میں جس قدر ممکن ہوسکا عوام کو ریلیف فراہم کرتے رہیں گے۔ عام آدمی کو ریلیف فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح رہے گی۔ کسی بھی صورت عوام کو تنہا نہیں چھوڑا جائے گا۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

معتبر معلومات تک رسائی شہریوں کا بنیادی حق ہے صدر مملکت

پاکستان نیوز پوائنٹ صدر مملکت آصف علی زرداری نے عالمی یومِ معلومات تک رسائی کے…

5 hours ago

وزیراعظم فیول سبسڈی سکیم پنجاب بھر میں کامیابی سے جاری

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم فیول سبسڈی سکیم پنجاب بھر میں کامیابی سے جاری ہے، صوبے…

5 hours ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے امریکی وفد کی ملاقات علاقائی سکیورٹی صورتحال پر گفتگو

پاکستان نیوز پوائنٹ آرمی چیف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر…

5 hours ago

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آج سے باقاعدہ مذاکرات شروع ہوں گے

پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان کی طرف سے ساورن ویلتھ فنڈ اور گردشی قرض میں کمی…

5 hours ago

ٹانک پولیس وین پر دہشت گردوں کا حملہ، فائرنگ سے 3 اہلکار شہید

پاکستان نیوز پوائنٹ ٹانک میں دہشت گردوں نے پولیس کی موبائل وین پر حملہ کر…

6 hours ago

وہ ڈاکٹر جس نے موسیقی میں نام بنانے کیلئے اپنا شعبہ چھوڑ کر فوڈ ڈیلیوری کا کام شروع کر دیا

پاکستان نیوز پوائنٹ چین میں ایک ڈاکٹر نے اپنی بہترین ملازمت چھوڑ کر فوڈ ڈیلیوری…

6 hours ago