پاکستان نیوز پوائنٹ
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت اہم اجلاس، او آئی سی ویمن کانفرنس کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا ۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان رواں برس 12 اور 13 جولائی کو او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین کی میزبانی کرے گا،نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے تیاریوں پر اطمینان،متعلقہ وزارتوں کو اقدامات تیز کرنے کی ہدایت کردی ۔ کامیاب اور نتیجہ خیز کانفرنس کے لیے تمام اداروں کو مؤثر کردار ادا کرنے کی ہدایت کی گئی ۔ اجلاس میں قانون، آئی ٹی، انسانی حقوق اور دیگر وزارتوں کے اعلیٰ حکام شریک ہوئے ۔
پاکستان نیوز پوائنٹ صدر مملکت آصف علی زرداری نے عالمی یومِ معلومات تک رسائی کے…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم فیول سبسڈی سکیم پنجاب بھر میں کامیابی سے جاری ہے، صوبے…
پاکستان نیوز پوائنٹ آرمی چیف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر…
پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان کی طرف سے ساورن ویلتھ فنڈ اور گردشی قرض میں کمی…
پاکستان نیوز پوائنٹ ٹانک میں دہشت گردوں نے پولیس کی موبائل وین پر حملہ کر…
پاکستان نیوز پوائنٹ چین میں ایک ڈاکٹر نے اپنی بہترین ملازمت چھوڑ کر فوڈ ڈیلیوری…