پاکستان نیوز پوائنٹ
وزیر اعظم شہباز شریف کی سینئر مسلم لیگی رہنما مرحوم زعیم قادری کی رہائش گاہ آمد، مرحوم زعیم قادری کی وفات پر ان کے اہل خانہ سے تعزیت کی وزیراعظم شہبا زشریف نے مرحوم کی بلندی درجات اور ان کے اہل خانہ کے لیے صبر کی دعا کی۔ اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ان کی جمہوریت کے لیے خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ اس موقع پر وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ اور وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی طلحہ برکی بھی موجود تھے۔
پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان اور ایران نے علاقائی امن اور خوشحالی کے فروغ کیلئے مل…
پاکستان نیوز پوائنٹ سعودی عرب پر حوثی حملوں کے بعد مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے پاکستان تحریک انصاف والے وفاقی…
پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے پاکستان تحریک انصاف (پی…
پاکستان نیوز پوائنٹ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب…
پاکستان نیوز پوائنٹ امریکا اور ایران کے وفود کی ڈیڈ لاک ختم کرنے کی کوششیں،…