اردو نیوز اپڈیٹس

وزیر اعلیٰ پنجاب کے بیان پر قرارداد کا نوٹس پنجاب اسمبلی میں جمع

پاکستان نیوز پوائنٹ
پنجاب اسمبلی میں قرارداد کا نوٹس رکن پنجاب اسمبلی میاں اعجاز شفیع کی جانب سے جمع کروا دیا گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے چند روز قبل تقریب میں کہا تھا کہ پاکستان کے ہمسایہ ممالک سے زیادہ پنجاب کو ہمسایہ صوبوں سے خطرہ ہے۔متن میں کہا گیا کہ اس بیان سے دیگر صوبوں میں صوبہ پنجاب اور اس کی عوام کے خلاف منافرت پھیلے گی۔ وزیراعلیٰ پنجاب کے اس بیان سے دشمن ممالک خوش ہوں گے اور پاکستان کے خلاف مزید دہشت گردی کی سازشیں کریں گے۔متن کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کے بیان سے صوبہ پنجاب کی عوام اور دیگر صوبوں کی عوام پریشانی کا شکار ہے۔ یہ ایوان وزیراعلیٰ پنجاب کے اس بیان کی پرزور مذمت کرتا ہے۔متن میں مطالبہ کیا گیا کہ وزیراعلیٰ پنجاب اپنا بیان واپس لیں۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

کسانوں ایس ایم ایز اور ہاؤسنگ کیلئے قرضوں کی فراہمی بڑھائی جائے وزیراعظم

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بینکوں اور مالیاتی اداروں پر زور دیا…

3 hours ago

وزیراعظم نے نئی آٹو پالیسی کی منظوری دیدی آئی ایم ایف کے ساتھ شیئر کی جائے گی

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہباز شریف نے نئی آٹو پالیسی 2026-31 کی اصولی منظوری دیدی۔ذرائع…

3 hours ago

سعودی عرب پرحملوں کی صورت میں مکہ دفاعی معاہدہ فعال ہوسکتا ہے خواجہ آصف

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ یمن سے سعودی عرب…

3 hours ago

پیوٹن ٹرمپ رابطہ روس کا یورپ سے جارحیت نہ کرنے کا اعلان

پاکستان نیوز پوائنٹ روسی صدر پیوٹن اور ٹرمپ کے درمیان منگل کو ایک گھنٹے تک…

3 hours ago

برطانیہ کا فلسطینیوں کی مدد کیلیے ہر ممکن قدم اٹھانے کا اعلان

پاکستان نیوز پوائنٹ برطانیہ نے مقبوضہ مغربی کنارے میں یہودی آبادکاری کو غیر قانونی قرار…

3 hours ago

دنیا کی امیر ترین شخصیات میں شامل سنگاپور کے وزیر اعظم کی تنخواہ 79 کروڑ روپے سالانہ

پاکستان نیوز پوائنٹ سنگاپور نے اپنے سیاسی رہنماؤں کی تنخواہوں میں نمایاں اضافے کا اعلان…

3 hours ago