اردو نیوز اپڈیٹس

وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے قائم مقام امریکی الامور زیکری ہارکن رائیڈر کی ملاقات

پاکستان نیوز پوائنٹ
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے قائم مقام امریکی الامور زیکری ہارکن رائیڈر کی ملاقات ہوئی جس کے دوران پاکستان اور امریکا کے دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیاملاقات میں خطے کی موجودہ صورتحال اور جاری پیش رفت پر بھی گفتگو ہوئی۔ ترجمان کے مطابق پاکستان نے خطے میں امن و استحکام اور سفارتی رابطوں کی اہمیت پر زور دیا۔ پاکستان اور امریکا کے درمیان تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات میں علاقائی صورتحال پر تفصیلی بات چیت کی گئی ۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

صدر وزیراعظم گورنر خیبر پختونخوا بلاول اور دیگر رہنماؤں کا پشاور سکول حادثے میں اموات پر اظہار افسوس

پاکستان نیوز پوائنٹ صدر مملکت آصف زرداری ، وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر سیاسی رہنماؤں…

16 hours ago

احتجاج کے کوئی آثار نہیں جنہوں نے کے پی میں لوٹ مار مچائی ہوئی تھی وہ غائب ہوگئے خواجہ آصف

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ جنہوں نے کے پی…

16 hours ago

ایوان کا اختیار ہےکہ پختونخوا میں نافذ ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق کرے وزیر قانون

پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر قانون اعظم نذیرتارڑ نے کہا ہےکہ ایوان کا اختیار ہےکہ…

16 hours ago

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن فتنہ الہندوستان کے 5 دہشت گرد ہلاک

پاکستان نیوز پوائنٹ بلوچستان کے ضلع واشک میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن…

16 hours ago

نجی اسکول کی چھت گرنے سے 21 بچے اور ایک ٹیچر جاں بحق

پاکستان نیوز پوائنٹ پشاور میں نجی اسکول کی چھت گرنے سے 21 بچے اور ایک…

16 hours ago