پاکستان نیوز پوائنٹ
نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے چین کے سفیر جیانگ زیڈونگ کی ملاقات ہوئیترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات میں اسلام آباد مذاکرات کے بعد کی صورتحال اور پیشرفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاکستان کی جانب سے مکالمے اور سفارتکاری کے فروغ کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہےکہ چینی سفیر نے امریکہ اور ایران کے درمیان براہ راست مذاکرات میں پاکستان کے کردار کی تعریف کی۔ پاکستان اور چین کے مابین آل ویدر اسٹریٹجک کوآپریٹو پارٹنرشپ کے عزم کی تجدید کی گئی۔
پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان کی طرف سے ساورن ویلتھ فنڈ اور گردشی قرض میں کمی…
پاکستان نیوز پوائنٹ ٹانک میں دہشت گردوں نے پولیس کی موبائل وین پر حملہ کر…
پاکستان نیوز پوائنٹ چین میں ایک ڈاکٹر نے اپنی بہترین ملازمت چھوڑ کر فوڈ ڈیلیوری…
پاکستان نیوز پوائنٹ دنیا بھر میں بچوں میں موٹاپے کی شرح میں اضافہ ہو گیا…
پاکستان نیوز پوائنٹ واٹس ایپ کی جانب سے اینڈرائیڈ ایپ کو مکمل ری ڈیزائن کیا…
پاکستان نیوز پوائنٹ گوگل میپس میں ڈرائیورز کے لیے ایک کارآمد فیچر متعارف کرایا گیا…