اردو نیوز اپڈیٹس

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ 9 مئی پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور فیض حمید کا جوائنٹ وینچر تھا

پاکستان نیوز پوائنٹ
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ 9 مئی پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور فیض حمید کا جوائنٹ وینچر تھا، عمران خان اکیلے یہ سب کچھ نہیں کرسکتے تھے۔خواجہ آصف کا کہناتھاکہ مجھے بلا کر کہا گیا کہ نوازشریف کے بیان کی مذمت کرو، میں نے کہا کہ نواز شریف میرا لیڈر ہے، میں کیسے مذمت کروں؟ان کا کہنا تھاکہ مجھے کہا گیا اگر آپ نوازشریف کے بیان کی مذمت کردیں گے تو آپ کے نیب کیسزختم ہوجائیں گے، میں نے کہا مجھے یہ قابل قبول نہیں۔انہوں نے کہا کہ یہ معاملہ ایک طرف اور بھی جانا چاہیے، وہ عدلیہ جس نے نوازشریف سےاپیل کا حق بھی چھین لیا۔وزیر دفاع کا کہنا تھاکہ 9 مئی بانی پی ٹی آئی اور فیض حمید کا جوائنٹ وینچر تھا اور 9 مئی کو فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا، 9 مئی کو بانی پی ٹی آئی اکیلے یہ سب کچھ نہیں کرسکتے تھے۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ صدر نے منظوری دے دی

پاکستان نیوز پوائنٹ صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف کی سفارش پر…

4 hours ago

کے پی حکومت دہشتگردوں کیخلاف ایک لفظ نہیں بولتی پانی سر سے اوپر جا چکا اب یہ فیصلے کا وقت ہے وزیراعظم

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے دہشتگردی کے واقعات میں عام شہریوں…

4 hours ago

امن و امان کیلیے سہیل آفریدی سمیت جس کی ضرورت ہوئی حفاظتی تحویل میں لیں گے محسن نقوی

پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ امن و امان…

4 hours ago

دھرنے سے ہمیں کوئی مسئلہ نہیں خیبرپختونخوا میں دہشت گردی ہمارا ایشو ہے محسن نقوی

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ دھرنے سے ہمیں کوئی…

4 hours ago

وفاق نے کے پی میں انتظامی امور چلانے کے لیے 11 رکنی ایڈوائزری کونسل قائم کردی

پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی حکومت نے کے پی میں انتظامی امور چلانے کے لیے ایڈوائزری…

4 hours ago

کرم میں پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام 12 خوارج ہلاک ہوگئے آئی ایس پی آر

پاکستان نیوز پوائنٹ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے…

4 hours ago