پاکستان نیوز پوائنٹ
وفاقی حکومت پیٹرول کی قیمت پرعوام کے ساتھ ہاتھ کرگئی۔ پیٹرول کی فی لیٹرایکس ریفائنری قیمت میں13روپے58 پیسےکمی ہوئی جبکہ عوام کو مہنگا پیٹرول بیچنا شروع کردیا ۔ حکومت نے عوام کو ریلیف کی بجائے تکلیف دے دی دستاویز ات کے مطابق ایک ہفتے میں پیٹرول کی ایکس ریفائنری قیمت میں کمی،حکومت نےریٹ بڑھادیا۔ایک ہفتےمیں پیٹرول کی فی لیٹرایکس ریفائنری قیمت میں13روپے58 پیسےکمی ہوئی ۔ پیٹرول کی ایکس ریفائنری قیمت میں28مارچ سےلیکر3 اپریل تک کمی ہوئی۔حکومت نےآج سےپیٹرول کی فی لیٹرقیمت میں137روپے24پیسے کااضافہ کردیا۔کسٹمزڈیوٹی کےبعدپیٹرول کی ایکس ریفائنری قیمت28مارچ کو 284روپے85 پیسےتھی،کسٹمزڈیوٹی کےبعداب پیٹرول کی ایکس ریفائنری قیمت271 روپے27پیسے پرآگئی ۔اس وقت کسٹمزڈیوٹی شامل کرکے پیٹرول کی فی لیٹر ایکس ریفائنری قیمت247 روپے 15پیسےہے۔دستاویز ات کے مطابق پیٹرول کی ایکس ریفائنری قیمت 14 مارچ سےلیکراب تک 33 روپے45پیسےبڑھی،حکومت نے14 مارچ کے بعد اب تک پیٹرول کی قیمت میں137 روپے 24 پیسےکااضافہ کیا۔حکومت نے14 مارچ کےبعداب تک پیٹرول کےفی لیٹر پرلیوی میں55 روپے24 پیسےکا اضافہ کیا۔
پاکستان نیوز پوائنٹ صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ایوانِ…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہباز شریف نے خیبرپختونخوا کی سکیورٹی سے متعلق اہم اجلاس طلب…
پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان نے امریکا اور ایران کے درمیان 7 نکات پر مذاکرات جاری…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعلیٰ سندھ سیدمرادعلی شاہ نے کہاہے کہ پیپلز پارٹی کہیں بھی گورنر…
پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کا معاملہ جلد…
پاکستان نیوز پوائنٹ یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ روس سے ڈیزل خریدنے…