پاکستان نیوز پوائنٹ
وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے گھریلو گیس کی فراہمی بہتر بنانے کی ہدایت کردی، گیس کی طلب و رسد پر ہفتہ وار رپورٹ پیش کرنے کا حکم بھی دیا۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے علی پرویز ملک نے کہا کہ گیس کمپنیوں کو گھریلو صارفین کو فوری ریلیف دینے کی ہدایت کی ہے، صنعت سے گھریلو شعبے کو اضافی گیس منتقل کرنے کا آپشن زیر غور ہے۔پیٹرولیم ڈویژن میں روزانہ صبح 10 بجے گیس صورتحال کی مانیٹرنگ کی جا رہی ہے۔اجلاس میں سوئی نادرن کے حکام نے بتایا کہ صنعتوں کو گیس بندش ایک دن سے دو دن کرنے پر مشاورت جاری ہے، دو گیس فیلڈز کی بحالی سے سپلائی کی صورتحال میں بہتری آئی ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال کے مقابلے گھریلو صارفین کو 39 ایم ایم سی ایف ڈی اضافی گیس دے رہے ہیں۔
پاکستان نیوز پوائنٹ صدر مملکت آصف علی زرداری سے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پاکستان اب معاشی استحکام…
پاکستان نیوز پوائنٹ نائب وزیراعظم سینیٹر اسحاق ڈار نے ہر فعال فیول اسٹیشن کو نظام…
پاکستان نیوز پوائنٹ ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان نے کہا ہےکہ یمنی حوثیوں کے جاری…
پاکستان نیوز پوائنٹ اٹلی کی وزیرِاعظم جارجیا میلونی نے اتوار کے روز اعلان کیا ہے…
پاکستان نیوز پوائنٹ ایران نے ایک بار پھر خبردار کیا ہے کہ اُس پر دوبارہ…