پاکستان نیوز پوائنٹ
وزیراطلاعات عطاتارڑ نے سینئر براڈکاسٹر عشرت فاطمہ کے گھر جا کر انہیں پیشہ ورانہ خدمات اور ملکی نشریات میں ان کے نمایاں کردار پر خراج تحسین پیش کیا۔عشرت فاطمہ کو پاکستان ٹیلی ویژن کی پہچان قرار دیا گیا اور کہا گیا کہ پاکستان کا ہر بچہ انہیں جانتا ہے۔عطاتارڑ نے عشرت فاطمہ سے درخواست کی کہ وہ بطور مینٹور پاکستان ٹیلی ویژن میں شمولیت اختیار کریں اور اپنی تجربہ کاری سے نئی نسل کی رہنمائی کریں۔عشرت فاطمہ نے اپنے کیریئر میں ہمیشہ پیشہ ورانہ انداز اپنایا اور سیاست سے بالکل علیحدہ رہیں. جس پر وزیر اطلاعات نے ان کے پروفیشنل رویے کی تعریف کی۔اس موقع پر عشرت فاطمہ نے اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اطلاعات کی جانب سے عزت افزائی، محبت اور حوصلہ افزائی ہمیشہ یاد رہے گی اور یہ اقدام ان کے لیے انتہائی معنی خیز ہے۔
پاکستان نیوز پوائنٹ صدر مملکت آصف علی زرداری سے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پاکستان اب معاشی استحکام…
پاکستان نیوز پوائنٹ نائب وزیراعظم سینیٹر اسحاق ڈار نے ہر فعال فیول اسٹیشن کو نظام…
پاکستان نیوز پوائنٹ ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان نے کہا ہےکہ یمنی حوثیوں کے جاری…
پاکستان نیوز پوائنٹ اٹلی کی وزیرِاعظم جارجیا میلونی نے اتوار کے روز اعلان کیا ہے…
پاکستان نیوز پوائنٹ ایران نے ایک بار پھر خبردار کیا ہے کہ اُس پر دوبارہ…