اردو نیوز اپڈیٹس

وینزویلا میں تباہ کن زلزلہ ہلاکتیں 589 ہوگئیں 50 ہزار سے زائد افراد لاپتہ

پاکستان نیوز پوائنٹ
وینزویلا میں تباہ کن زلزلے کے بعد امدادی کارروائیاں جاری ہیں، زلزلے کے باعث جنوبی امریکی ملک میں ہلاکتوں کی تعداد 589 ہوگئی۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق وینزویلا میں زلزلے کے بعد سے لاپتہ افراد کی تعداد 50 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق 3 ہزار سے زیادہ افراد زخمی ہوئے ہیں۔ ہلاک ہونے والوں میں اسپین، چین اور اٹلی کے شہری بھی شامل ہیں۔دوسری جانب امریکی جیولوجیکل سروے نے اموات کی تعداد 10 ہزار سے زائد ہونے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

صدر مملکت آصف علی زرداری آج جرمنی کے دورے پر روانہ ہوں گے

پاکستان نیوز پوائنٹ صدر مملکت آصف علی زرداری آج جرمنی کے دورے پر روانہ ہوں…

22 hours ago

مالدیپ کے صدر کے اعزاز میں وزیراعظم ہاؤس میں استقبالیہ گارڈ آف آنر پیش کیا گیا

پاکستان نیوز پوائنٹ مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو کے اعزاز میں وزیراعظم ہاؤس میں…

22 hours ago

مالدیپ کے صدر کی پاکستان آمد دفاع اور سائبر سیکیورٹی سمیت 20 معاہدے

پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان اور مالدیپ نے دفاع، بحری سلامتی، سائبر سیکیورٹی، آئی ٹی، تعلیم…

22 hours ago

اسلام آباد متعدد افسران کے تقرر و تبادلے ڈائریکٹر جنرل حج جدہ تبدیل

پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی حکومت نے متعدد افسران کے تقرر و تبادلے کر دیے، اسٹیبلشمنٹ…

22 hours ago

پاکستان ترکیہ قطر اور انڈونیشیا نے دفاعی صنعتی تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیے

پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان، ترکیہ، قطر اور انڈونیشیا کے مابین دفاعی صنعت اور فوجی پیداواری…

22 hours ago

ٹرمپ انتظامیہ نے 3 لاکھ سے زائد امریکی ویزے منسوخ کر دیے

پاکستان نیوز پوائنٹ امریکا میں امیگریشن پالیسی سخت ہونے کے باعث غیر ملکی شہریوں کے…

22 hours ago